{"product_id":"herbal-hair-oil","title":"Herbal Hair Oil","description":"ہمارا ہربل ہیئر آئل خصوصی طور پر ضعیف، ٹوٹتے، گرتے اور خشک بالوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ قدرتی اجزاء سے بنا ہے جو بالوں کو مضبوت، صحت مند اور چمکدار بناتا ہے۔\n\nاگر آپ کے بال کمزور ہو رہے ہیں، ٹوٹ رہے ہیں، یا خشکی کا شکار ہیں تو یہ آئل آپ کا بہترین حل ہے۔ باقاعدہ استعمال سے بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں، گرنا کم ہوتا ہے، اور سر کی جلد صحت مند رہتی ہے۔\n\nہمارا ہربل فارمولا سب مسائل کا جواب ہے۔ آج ہی استعمال کریں اور فرق محسوس کریں۔","brand":"Ho Alshafi Dawakhana","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":50574397866230,"sku":null,"price":1200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0805\/0796\/1590\/files\/WhatsAppImage2026-02-20at10.51.27AM.jpg?v=1777885015","url":"https:\/\/hoalshafi.shop\/products\/herbal-hair-oil","provider":"ho alshafi dawakhana","version":"1.0","type":"link"}